Latest Novels

جمعہ، 11 ستمبر، 2020

Nafrat Mohabbat Sirf tumhe se Novels | last episode

 Nafrat_Mohabbat_Sirf_tumhe_se

 Amara Mughal 

EpiSode 35

     ( last episode)❤

Nafrat Mohabbat Sirf tumhe se novel Last episode


☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆



Nafrat

بالاج جیسے ہی روم میں داخل ہوا اس کی پہلی نظر آیت پر پڑی


آ۔۔۔آیت۔۔۔۔۔۔

بالاج کو کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا بولے پھر بھی اپنی پوری ہمت جمع کر کے بولا


بالاج کی آواز پر آیت نے نظر اٹھا کر اسکی طرف دیکھا


آیت کی آنکھوں میں برف جیسا تاثر تھا


میں جانتا ہوں میں معافی کے لائق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بالکل اجنیت بھرا لہجہ تھا 


بالاج چونکا پشیمانی ایسی تھی کہ مقابل لڑکی سے نظریں نہیں ملانا چاہ رہا تھا 


آیت م۔۔۔مجھے معاف کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔

بالاج نظریں جھکاتا ہکلاتے ہوئے بولا


میں کس حق سے آپ کو معافی دے دوں بالاج آپ کی وجہ سے میرے بابا اس دنیا سے چلے گئے آپ نے مجھے ان سے ملنے نہیں دیا اور وہ جدائی سہتے سہتے اس دنیا سے چلے گئے صرف آپ کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آیت چینختے ہوئے روتے ہوئے بولی


پ۔۔۔۔پلیز آیت مجھے معاف کردو۔۔۔۔۔۔۔

اس کے سپاٹ تاثرات کو کرب سے دیکھتا بالاج دھیمی آواز میں التجا کیا لہجے میں درد کی بے پناہ آمیزش تھی مقابل کی آنکھوں میں حد سے زیادہ سرخ ڈورے اگر آیت نفرت کے پردے ہٹا کر دیکھتی تو ضرور کانپ جاتی


میں معاف کر دوں آپکو؟۔۔۔۔۔۔۔

ہنوز اجنیت بھرا انداز


Mohabbat

novelasfacebook


بالاج کی ہمت جواب دی آنکھیں میں پشیمانی کی نمی لیے وہ آگے بڑھتا گھٹنوں کے بل آیت کے سامنے بیٹھا 


میں جانتا ہوں میں معافی کے لائق نہیں ہوں مجھے تمھارا اعتبار کرنا چاہیے تھا لیکن میں نے نہیں کیا مجھے معاف کر دو آیت۔۔۔۔۔۔۔

کرب بھرے لہجے میں کہتا وہ آیت کے سپاٹ تاثرات دیکھ اور آگے ہوا


میں تمھاری معافی کے لائق نہیں ہوں لیکن پلیز تم میرے ساتھ ایسا رویہ نہ رکھو میں مر جائوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے الفاظ اسے رائیگاں لگ رہے تھے کیونکہ مقابل بیٹھی لڑکی اسے یوں دیکھ رہی تھی جیسے کچھ سنا ہی نہ ہو 


پلیز آیت ایسا رویہ مت رکھو۔۔۔۔۔۔۔

تڑپ کر کہتا وہ آیت کے پاوں پر ہاتھ رکھا


آیت فورا پیچھے ہوئی تھی


آپ میرے بابا کے قاتل ہے سوچنا بھی مت میں اپنے بابا جانی کا قتل معاف کروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیلی آنکھوں میں غضب کا اشتغال تھا اس کے منہ سے الفاظ سنتا بالاج زمین پر گڑھتا گیا آج اسے احساس ہوا تھا اس لڑکی پر کیا گزری ہوگی تڑپ سے آنکھیں میچتا وہ آیت کو ان الفاظوں سے ملی تکلیف کو واضح محسوس کیا تھا


میں نے تم پر ظلم کیا نا اسی کی سزا مجھے مل رہی ہے میرا بھائی میرا ہی دشمن نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسے بات بتاتا بالاج رونے کو ہوا تھا جس پر آیت تنفر سے دیکھ اپنا سر جھٹکی


تم بتائو ایسا کیا کروں جس سے میری ذیادتیوں کا مداوا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نم لہجے میں وہ اس کے سامنے فریاد کیا تھا اسے یوں دیکھ آیت کو بے ساختہ وہ وقت یاد آیا جب وہ اس کے سامنے فریادیں کرتی اسے بھوسہ دلاتی یقین دلاتی میں قاتل نہیں ہوں


معافی چاہیے نہ آپ کو تو میرے بابا مجھے لا کر دے میں آپکو معاف کردوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آیت چینخی تھی


آ۔۔آیت۔۔۔۔۔

بالاج کو کچھ سمجھنہیں آرہی تھی وہ کیا بولے


میں نے اپنے دل کو مضبوط بنایا تھا بالاج صرف آپ کیلئے آپ ایک دن مھھ پر بھروسہ کرے گئے یقین کرے گئے میں قاتل نہیں ہوں ہمارے رشتے میں تو بھروسہ چلتا تھا آپ نے میرے ساتھ اتنا ٹائم گزارا لیکن آپ کو مجھ پر بھروسہ نہ آیا کیا یہ تھی آپ کی محبت


آ۔۔۔آیت۔۔۔۔۔۔

بالاج مزید کچھ بولتا آیت نے بالاج کی بات کاٹی


آج سچ سب کے سامنے آگیا تو آپکو غلطی کا احساس ہو گیا جب مارخ نے تیمور بھائی کا نام لیا تو آپ نے یقین نہیں کیا آپ نے سچ جانا تیمور کو کوئی پھنسا رہا ہے اگر آپ نے اسکا یقین نہیں کیا تو میرا کیسے کرلیا میں کیوں کروں گی ہانیہ کا قتل کیوں ماروں گی اسے وہ میری بھابھی بنے لگی تھی میرے بھائی کی محبت تھی میں کیوں کروں گی ایسے آپ نے ایک دفع بھی غور نہ کیا نہ مجھ پر یقین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آیت نم لہجے میں بولتے جارہی تھی


آپ نے مجھ سے زبردستی کی میں کچھ نہیں بولی ہر ظلم سہتی رہی کیونکہ مجھے اللہ پر پورا یقین تھا وہ ایک نا ایک دن مجھے بے گناہ ضرور ثابت کرے گا اور اللہ نے مجھے بے گناہ ثابت کیا


میں چاہتی تھی آپ مجھ پر بھروسہ کرے سچ کو جانے لیکن آپ نے نہیں کیا آپ نے میرے بابا کو مجھ سے چھین لیا


میرے اندر سے آپ نے محبت ختم کردی۔۔۔۔۔۔۔

آیت کہ کر فورا کمرے سے بھاگ گئی


بالاج نے بھی فورا باہر کا رخ کیا



●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●

Novel

 شام کو جب ناصر گھر لوٹا جیسے ہی روم میں داخل ہوا تو سامنے زویا کو بیڈ پر لیٹا ہوا پایا


رضیہ بیگم نے اسے بتایا تھا اسکی صبح سے طبیعت خراب ہے وہ جانتا تھا اسکی اصل وجہ وہ خود ہے 


ناصر کو دیکھتی اسنے دوسری طرف کروٹ بدلی تھی


ناصر فریش ہونے کے لیے آرام دہ کپڑے نکالتا فریش ہونے کے لیے گھس گیا


پندرہ منٹ وہ نکلا تو زویا کے پاس آکر بیٹھا


زویا چونکی تھی اسکے بیٹھنے پر اور پھر جلدی سے بیڈ پر سے اٹھنے لگی


ناصر زویا کو یوں اٹھتے دیکھ اسکا ہاتھ پکڑا تھا


میں جانتا ہوں کل میں نے جو کیا وہ بہت غلط تھا مجھے معاف کردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناصر نظریں جھکائیں بولا تھا


زویا بے یقینی سے بالاج کو دیکھنے لگی کیا یہ ناصر ہے


چٹکی کاٹے۔۔۔۔۔۔۔

زویا ناصر کے سامنے ہاتھ کرتی بولی 


ناصر حیرت سے دیکھنے لگا یہ کیا بول رہی ہے 


چٹکی کاٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زویا ایک بار پھر بولی تھی 


پاگل ہو گئی اگر ہو گئی ہو تو پاگل خانے چھوڑ کر آتا ہوں وہی پر کرو۔۔۔۔۔۔۔۔

ناصر تیز اواز میں بولا


تو اپ ناصر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

زویا خوش ہوتے ہوئے بولی


پگلا گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔

ناصر زویا کو دیکھتے ہوئے بولی


ہاں تو اپ کیا بول رہے تھے 


مجھے معاف کردو ۔۔۔۔۔۔۔

ناصر نے ایک بار پھف معافی مانگی تھی


مجھے آپکی معافی نہیں پیار چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

زویا نم آنکھوں سے بولی تھی


زویا کی بات پر ناصر نے نظریں اٹھائی تھی


آپ دے گئے نا مجھے پیار۔۔۔۔۔۔۔

زویا ایک بار پھر بولی


میں ہانیہ سے محبت کرتا تھا کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا لیکن میں کوشش کروں کا تمھارے حق تمھیں دے سکوں تمھیں پیار دے سکوں عزت دے سکوں جس کی تم حقدار ہو۔۔۔۔۔۔۔

ناصر کہتے ہوئے زویا کو گلے لگا کر پرسکون کر گیا تھا



●●●●●●●●●●●●●●●●●●●



ہیلو ۔۔۔۔۔۔۔

آیت فون اٹھاتے ہوئے بولی


کیا آپ مسسز بالاج بول رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔

دوسری طرف سے آواز ابھری 


ج۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔۔

آیت کو کچھ غلط ہونے کا احساس ہوا


بالاج سر کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے میں انھیں ہاسپل لے آیا ہوں سر کی حالت بہت خراب ہے


آیت کے سر پر بم پھٹا تھا آسمان جیسے اس کے سر پر آن گرا ہو


*مکمل داستان کہہ دوں کہ اتنا ہی کافی ہے*


*تم ہی تم تھے، تم ہی تم ہو، تم ہی تم رہو گے.......*



بالاج کا سنتے ہی وہ فورا ہاسپٹل پہنچی تھی ڈاکٹرز اوپریشن تھیٹر میں تھے آیت کو آئے آدھہ گھنٹہ ہ گیا تھا اب تک بالاج کی صحت یابی کی کوئی خبر نہیں تھی


آیت کون ہے پیشنٹ انھیں بلارہے ہے ۔۔۔۔۔۔۔

نرس باہر نکلتی جلدی سے بولی


م۔۔۔میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔

آیت نرس کو دیکھتی ہکلاتے ہوئے بولی


جلدی چلے اندر۔۔۔۔۔۔۔

نرس جلدی سے بولتی اندر چلی گئی


آیت لڑکھڑاتے ہوئے اندر روم میں گئی


جب ااسکی نظر بالاج پر پڑی تو اسکی آنکھیں دھندھلانے لگی

بالاج پٹیوں میں جکڑا ہوا تھا


آ۔۔۔آیت۔۔۔۔۔۔۔۔

بالاج ہاتھ کے اشارے سے آیت کو بلانے لگا


ب۔۔۔بالاج ۔۔۔۔۔

آیت فورا بالاج کی طرف بھاگی 


م۔۔میرے پاس وقت بہت کم ہے آیت مجھے معاف کردو تاکہ میں سکون سے مر سکوں۔۔۔۔۔۔۔

بالاج ہکلاتے ہوئے بول رہا تھا


آپ کہی بھی نہیں جایے گئے آپ مجھے چھوڑ کر نہیں جاسکتے۔۔۔۔

آیت روتے روتے بول رہی تھی


تم نے مجھے معاف کیا۔۔۔۔۔۔

بالاج ایک بار پھر ہکلاتے ہوئے بولا


ہاں میں نے آپ کو معاف کیا۔۔۔۔۔۔

آیت نم آنکھیں لیے بولی


اپنا خیال رکھنا میرے بے بی کا بھی خیال رکھنا بیٹا ہوا تو صارم نام رکھنا بیٹی ہوئی تو دعا رکھو گی نا۔۔۔۔۔۔۔

بالاج آیت کا ہاتھ پکڑتے ہوئے بولا


نہیں آپ خود اپنے بے بی کا نام رکھے گئے۔۔۔۔۔۔۔

آیت نفی میں سر ہلاتے ہوئے روتے ہوئے بولی


مجھے معاف کردینا۔۔۔۔۔۔۔

بالاج کا ہاتھ چھوٹا تھا


ب۔۔۔بالاج ۔۔۔۔۔۔

آیت کی چینخ نکلی تھی 


Sorry he is no more


ڈاکٹر کی بات پر آیت دنیا سے بے گانہ ہو گئی


مرے خوابِ الفت کی تعبیر لا دو*🍁 


*مجھے قید کرلے وہ زنجیر لا دو* 🍁


*یقینِ محبت کی یہ شرط کیسی* 🍁


*وہ کہتا ہے پانی پہ تحریر لا دو*🍁


ختم شدہ

4 تبصرے:

  1. Yar Mana k Balaaj hmy pasand ni tha q k us ny Ayat k sath bht galt kia tha lkn iska ye mtlb ni k ap usy Mar hi deti sis
    Bechari Ayat k pas Kia rha na us k baba na hi Balaaj
    Iski ending khamoshian novel jesi hoi tb b ma esy hi upset hoi thi lkn uska season 2 a gia tha or phr happy ending hogi plz Yar last epi ki part 2 dy dy

    جواب دیںحذف کریں
  2. Ye kesa end howa bhala blaj KO mar hi diya yrrr ayat per kya guzri asko akela hi kr diya hai apny phely bab aur ap sohar don't like this end bhot hands howa hai apka phela novel tha aur wo bhi sad end mn to Ab apka koi novel ni phrho ghi

    جواب دیںحذف کریں
  3. Ye kesa end howa bhala blaj KO mar hi diya yrrr ayat per kya guzri asko akela hi kr diya hai apny phely bab aur ap sohar don't like this end bhot hands howa hai apka phela novel tha aur wo bhi sad end mn to Ab apka koi novel ni phrho ghi

    جواب دیںحذف کریں
  4. Yr Aapka page like nhi horaha or Nahi koi comment Kiya jaaraha apna page correct krlein or new Novel start krlein ☺️☺️

    جواب دیںحذف کریں

Please do not enter any spam link in the comment box.